Description
iner original outer shower for fresh look. just 20% poteen. for fresh look. all seal spot ok not any damages. gidi iner seal to seal. AC CHILLED. powerful v tec engine with unbelievable pick. health 100%. suspension ok new tye install with j7 low profile alloy rims. sunroof working. original document Bio at the spot. tokan till 24.
نوٹ۔9lakh فائنل ہوگا ۔۔۔پلیز غلط آفر سے اجتناب کریں۔۔۔ اور گاڑی پرانا ماڈل ہے اس لیے سائنسدان خضرات اور لے آگے سیل کرنے والے بھائی نہ آئیں صرف فیملی یوزر تشریف لائیں جنھوں نے فریش لوک والی گاڑی لینی ہے۔ نمبر نہ ملنے کی صورت میں olx پر دئیے گئے نمبر پر واٹس ایپ کر دیں تاکہ
گاڑی کی ساری ویڈیوز اور مزید پکس مل سکیں
غلط آفر کا غلط جواب مل سکتا ہے اس لیے جس بھائی کو سمجھ آئے وہی رابطہ کریں